Sad Poetry - Romantic Dairy

Sad Poetry


Sad Poetry


Sad Poetry in Urdu


"آغازِ عشق بھی کیا خوب تھا غالب کیا کہوں....!!

پہلے دل لگی تھی پھر دل کو جا ....!!لگی

💔

___"تم قافلے محبت کے کچھ دیر روک لو...!!
-
,,صاحب,,
-
___"آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر...!!

💔
‏زخم در زخم سخن اور بھی ھوتا ھے وسیع
اشک در اشک ابھرتی ھے قلم کار کی گونج۔۔۔۔!!