Sad Poetry - Romantic Dairy

Sad Poetry

Sad Poetry
Sad Poetry..

یہ غم یہ آنسو پھر کم نہ ہوں گے
یہ یادوں کے لمحے ہر دم نہ ہوں گے
گزار لیا کرو کچھ لمحے ہمارے ساتھ بھی
پھر جب فرصت ملے تو شاید ہم نہ ہوں گے😍

Sad Poetry


محبتوں کو .... سلیقہ سکھا دیا میں نے
تِرے بغیر بھی جی کر دکھا دیا میں نے

بچھڑنا میرا تو قسمت کی بات هے لیکن
دعائیں دے ، تجھے شاعر بنا دیا میں نے

جو تیری یاد دلاتا تھا ........ چہچہاتا تھا
منڈیر سے وہ پرندہ ..... اڑا دیا میں نے

جہاں سجا کے میں رکھتی تھی تیری تصویریں
اب اس مکان میں ........... تالا لگا دیا میں نے

یہ میرے شعر نہیں میرے زخم هیں #درویش
غزل کے نام پہ ، کیا کیا سنا دیا میں نے .....................!!!
Sad Poetry

اپنے ہاتھوں سے کر دیا آذاد اسے🐦

جس پرندے میں جان تھی میری💔
Sad Poetry


Romantic Dairy Poetry