Lovely Poetry - Romantic Dairy

Lovely Poetry

Lovely Poetry
Lovely Poetry. .
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو۔۔۔۔

بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
Lovely Poetry

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.....

درد تب ہوا...........جب پھول بھی زخم دینے لگے......
Lovely Poetry

تو نے سمجھا ہی نہیں____، شوق کا عالم ورنہ۔۔

ہم دل و جاں سے تیرا______ صدقہ اتارا کرتے👈🏻
Lovely Poetry
 محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے
👁
تکلیف جانے کی نہیں  تیری نظر جھکانے سے ہوئی

Lovely Poetry

انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا

ہزاروں درد دے گیا جان کہتے کہتے..!!
Lovely Poetry

Romantic Dairy Poetry