Lovely Poetry - Romantic Dairy

Lovely Poetry

Lovely Poetry
Lovely Poetry....

بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں

کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی
جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں😏
Lovely Poetry

*```💔‏وجہ پوچھنے کا تو موقع ہی نہ ملا۔۔۔۔۔!!💔*```

*```💔‏وہ لہجہ بدلتے گئے اور ہم اجنبی ہوتے گئے💔*```
Lovely Poetry


 ہمارے بعد نہ آے گا اسے______ چاہت  میں ایسا سکون.......... 

 وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھےچاہو اس  پاگل کی طرح !!

Lovely Poetry
 تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے

مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے

Lovely Poetry

#کردار دیکھنا ہے تو #صورت نہ دیکھیۓ😊

#ملتا نہیں زمیں کا #پتا  #آسمان سے__☺

Lovely Poetry

Romantic Dairy Poetry