Lovely-poetry - Romantic Dairy

Lovely-poetry

Lovely-poetry
Lovely Poetry.....

اپنی آنکھوں میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیرے نام سے روشن یہ جہاں کرتے ہیں...💖

Lovely-poetry

♥️♥️♥️.عشق کی گہراٸیوں میں خوبصورت کیا!!

میں ہوں تم ہو اور کچھ کی ضرورت کیا.♥️♥️♥️

Lovely-poetry

قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤

یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!😘😘

Lovely-poetry

👈‏اس سے پہلے کہ __ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا 💞

👈تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح💞

Lovely Poetry

Romantic Dairy Poetry