Lovely Poetry - Romantic Dairy

Lovely Poetry

Lovely Poetry
Lovely Poetry 

تو ورق ورق مجھکو پڑھا،،،،،،،، کر
میں لفظ لفظ تجھکو دیکھا کروں

تو بیٹھ کر تنہا مجھکو سوچا کر
میں ہر پل تجھکو ،،،،،، چاہا کروں

تو کر نظر پیار کی شب روز مجھ پر
میں تیری یاد میں ہر پل جیا ،، کروں

پہنا دوں کنگن تجھکو چاندی کے
میں تیری چھن چھن ، سنا کروں

تو میری آنکھوں میں بسا لے ،، خود کو
میں تیری نظر سے خود کو دیکھا کروں

تو ورق ورق مجھکو پڑھا ،،، ،، کر
میں لفظ لفظ تجھکو دیکھا کروں ..........!!!
#Chanda.Chand

Lovely Poetry

Romantic Dairy Poetry