Sanem Doorr - Romantic Diary

Sanem Doorr

Sanem Doorr

‏بہت ہی مصروف زندگی میں
خوشی سےبھرپورساعتوں میں
ہزارطرح کی راحتوں میں
بہت حسین میری زندگی ہے
مگرکسی کو میں کیا بتاؤں
ہر ایک شے ہے وہی نہیں ہے